اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) کے چیئر مین جاوید لغاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔
چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 2009ء میں کرائے پر لی گئی بلڈنگ کا کرایہ ادا نہ کرنے کے الزام میں جاری کیے گئے ہیں۔
جاوید لغاری کے وارنٹ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بلڈنگ کے مالک کی استدعا پر
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایچ ای سی کے چئیرمین جاوید لغاری کو عدالت کی جانب سے 3جون کو گرفتار کرکےعدالت کے سامنے پیش کرنے کاحکم دیا گیا ہے۔
http://urdu.thenewstribe.com/education/2013/05/25/hec-chairman-of-the-warrants-issued-in/
0 comments:
Post a Comment